دل مشتاق کو مسرت کی نویددے نظم

حجاج کا شوق:محترم قارئین کرام! آپ حضرات کی خدمت میں زائرین حرم ین شریفین کے شوق وجذبات پر مشتمل شاندارنظم پیش کی جارہی ہے ۔

دل مشتاق کو مسرت کی نویددے ۔جان مضطرکو مولی قراردید دے۔

اظہارخیال داعی اسلام حضرت اقدس مفتی مولانا محمداسلم صاحب رشادی ۔آواز قاری خوش الحان حافظ محمدکلیم اللہ صاحب غیثی