اہم مضامین
  • طعن وتشنیع سے بچناکن حالات میں محمود
  • موت تم کو آپکڑے گی،تم جہاں کہیں بھی ہوں
  • دشمن کی نظر سے مستور رہنے کا عمل
  • مصائب ،حوادث اورامراض برےاعمال کےاثرات
  • کعبۃ اللہ کی کنجی اورعثمان بن طلحہ
  • تفسیر جلالین :تعارف
  • قرآن کریم کے حقوق
  • ختم قرآن اور متعلقہ امور
  • تلاوت سے متعلق مسائل وآداب
  • خوبصورت آواز سے قرآن کی تلاوت
  • درس قرآن
  • درس حدیث
  • فقہ وفتاوی
  • علمی وفقہی تحقیقات
  • آداب و احکام
  • اصلاحی مضامین
  • سیرت وسوانح
  • تعارف کتب وشخصیات
  • اساتذہ کا کردار
  • حمدونعت نبی ﷺ
  • علمی تراشے
  • خوشگوار ازدواجی زندگی
  • Roman English
  • Happy Married Life

شب قد ر کے فضائل پر مشتمل خوبصورت نظم

مئی 15, 2020May 9, 2021 0 تبصرے 685 مناظر

شب قد ر کے فضائل پر مشتمل ایک خوبصورت نظم

اظہارخیال حضرت اقدس مولانا قاری صدیق احمد صاحب باندوی ؒ

پیش کش: حافظ وقاری محمدکلیم اللہ صاحب غیثی استاذ جامعہ غیث الہدی بنگلور

مبارک ہومسلمانو! مبارک ہومسلمانو
مبارک ہومسلمانو! مبارک رات آئی ہے
خداکی رحمتوں اوربرکتوں کوساتھ لائی ہے

فضائل اس مبارک رات کے ،میں تم کو سناتاہوں
خدائے پاک کا ارشاد،میں تم کوسناتاہوں
ہزاروں رات سے افضل ،یہ بے شک رات ہوتی ہے
فرشتوں کے اترنے کا سبب یہ رات ہوتی ہے

کیٹاگری میں : حمدونعت نبی ﷺ Tagged شب قد ر کے فضائل

مزید پڑھیں

خیرخواہی مسلمانوں کے ساتھ
خیرخواہی مسلمانوں کے ساتھ
عدل و انصاف اوراسلام
عدل و انصاف اوراسلام
اذان کی عظمت اوراس کی اہمیت
اذان کی عظمت اوراس کی اہمیت
میت کو قبرمیں اتارنے کاطریقہ
میت کو قبرمیں اتارنے کاطریقہ
اتباع جنائز کے آداب
اتباع جنائز کے آداب
جنازے کے آداب واحکام
جنازے کے آداب واحکام
نمازجنازہ اورتدفین میں شرکت
نمازجنازہ اورتدفین میں شرکت ؛آداب واحکام
Load/Hide Comments

مضامین

  • Happy Married Life (۲۲)
  • Roman English (۲۹)
  • آداب و احکام (۴۲)
  • اخلاقی تربیت (۵)
  • اساتذہ کا کردار (۱۷)
  • اصلاحی مضامین (۵۰)
  • تعارف کتب وشخصیات (۳۴)
  • حمدونعت نبی ﷺ (۱۰)
  • خوشگوار ازدواجی زندگی (۲۳)
  • درس حدیث (۱۵)
  • درس قرآن (۲۶)
  • سیرت وسوانح (۲۶)
  • علمی تراشے (۱۴)
  • علمی وفقہی تحقیقات (۲۸)
  • فقہ وفتاوی (۳۹)

فیضان قاسمی ایک خالص اسلامی ویب سائٹ ہے ،جس میں درس قرآن ،درس حدیث ، علمی وفقہی تحقیقات ،اصلاحی مضامین اوردیگر متعدد موضوعات شامل ہیں ،خودمطالعہ فرمائیں ،دوست واحباب کو بھی مطلع کریں ،مزید معلومات کے لیے مندرجہ ذیل ای میل یاواتساب پر رابطہ فرمائیں، abufaizanqasmi@gmail.com +919986694990

Copyright © 2022, Faizaneqasmi.com All rights reserved.