طعن وتشنیع سے بچناکن حالات میں محمود

طعن وتشنیع سے بچناکن حالات میں محمود

اللہ نے اپنے حبیب ﷺ کولطیف تنبیہ فرمائی ہے طعن سے بچنے کےسلسلے میں قرآنی ضابطہ وَتَخْشَى النَّاسَ وَاللَّهُ أَحَقُّ أَنْ تَخْشَاهُ امسک علیک زوجک واتق اللہ اللہ نے آپ ﷺ کانکاح زینب ؓسےکرایا غیر اسلامی رسم کے خاتمے کے لیے حقیقی بیٹے کی بیوی کی طرح لے پالک بیٹے کی مطلّقہ سے نکاح حرام مزید پڑھیں

مصائب ،حوادث اورامراض برےاعمال کےاثرات

مصائب ،حوادث اورامراض برےاعمال کے اثرات

اللہُ يُنَجِّيكُمْ مِنْهَا وَمِنْ كُلِّ كَرْبٍ علم الہی اور قدرت مطلقہ کے کچھ مظاہر آیت کا مطلب اللہ تعالیٰ ہی تمہیں اس مصیبت سے نجات دیں گے ہر قسم کی مصائب ووآفات کو دور کرنا صرف اللہ تعالیٰ ہی کے قبضہ میں ہے عبرت مصائب وحوادث کا اصلی علاج لکڑی سے خراش لگنا یا قدم مزید پڑھیں

ختم قرآن اور متعلقہ امور

ختم قرآن اور اس سے متعلقہ امور

ختم قرآن کی مجلس میں شرکت ختم قرآ ن کے وقت دعا ء مستحب اے اللہ! ہم آپ سے ہدایت اورتقوی مانگتے ہیں اے اللہ !ہمارے ولی عہد کودنیا وآخرت کی تمام مصالح کی توفیق عطافرما انصرهم على عدوك وعدوهم إله الحق واجعلنا منهم