استنجے کے آداب

استنجے کے آداب

بیت الخلامیں بایاں پیررکھ کر داخل ہو قبلہ رخ ہوکر استنجانہ کرے عذرہو،تو داہنے ہاتھ سے استنجاکرنے کی بلاکراہت اجازت حمام وغسل خانے میں پیشاب کرنا وسوسوں کا سبب استنجے کے موقع پر بات چیت نہ کرے استنجے سے فارغ ہونے کے بعد ہاتھ کو مٹی پر رگڑکردھوئے