دنیاطلبی کے لئے علم حاصل کرے ،تو قیامت میں جنت کی خوشبو بھی سونگھ نہیں سکے گا لوگوں کو اپنی طرف متوجہ کرنے کے لئے علم حاصل کرنا طلبہ کسی قابل عالم کے پاس چلے جائیں،تو ناراض نہیں ہونا چاہئے اے حاملینِ قرآن ! علم پر عمل کرو استاذ اپنے کواچھے اخلاق سے سنوارے