آداب و احکام

آداب واحکام

امانت کی حفاطت اوراہمیت

امانت کی حفاطت اوراہمیت: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے جن اخلاق حسنہ کی تاکید فرمائی ہے اورشریعت نےجن صفات کو لازمہ ایمان قراردیاہے ،ان میں امانت بھی شامل ہے ۔حضرت انس ؓ فرماتے ہیں:رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے جب بھی کوئی خطبہ پیش فرمایا ،اس ...

قربانی اوراحکام ذی الحجہ

قربانی اوراحکام ذی الحجہ /عشرہ ذی الحجة کی فضیلت:ذی الحجہ کا مہینہ حج اور قابل احترام مہینوں میں سے ہے ،اللہ تعالیٰ نے قرآن پاک میں دسویں ذی الحجہ کی صبح اور اس کی راتوں کی قسم کھائی ہے،حج کی عظیم عبادت اور قربانی اسی ماہ میں اداکی جاتی ہے ،حرم ...

مسنون اذان کا طریقہ

مسنون اذان کا طریقہ: کلمات اذان سترہ ہیں ،فجر کی اذان میں ’’حی علی الفلاح ‘‘ کے بعد’’الصلوۃ خیرمن النوم ‘‘ کا اضافہ کیاجاتاہے۔ حضرت بلال ؓ فرماتے ہیں مجھ سے رسول اللہ ﷺنے ارشاد فرمایا :صرف اذان فجر میں تثویب کرو ۔(مشکوة :۶۳) حضرت بلال ؓ نے ...

اذان کے جواب سے متعلق مسائل

مسئلہ(۱ ) اگر بیک وقت کئی مساجد سے اذان کی آواز سنائی آئے، تو سب سے پہلے جو اذان سنے ،اس کا زبانی جواب دے ،اگرچہ اپنی جماعت کی مسجد نہ ہو، اس لئے کہ اپنی مسجدکی اذان کا جواب فعلی واجب ہے ۔(یعنی جماعت کی نماز میں شرکت لازم ہے ) سئل ظھیر الدین عمن ...

کن لوگوں کی اذا ن کااعادہ کیاجائے گا؟

کن لوگوں کی اذا ن کااعادہ کیاجائے گا؟ نمبر(۱)بے وضو شخص کی اذان ۔ علامہ کاسانی فرماتے ہیں وان کان علی غیر طھارة بان کا ن محدثا یجوز ،ولایکرہ ،حتی یعاد فی ظاھر الروایة (بدائع الصنائع ۳۷۴/۱) نمبر(۲)قبلہ رخ سے ہٹ کر دی گئی اذان مکروہ؛ لیکن ...

اذان اوراقامت کی سنتیں

اذان کی سنتیں: باوضو اذان واقامت کہنا۔ نمبر(۱)رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا :کوئی آدمی بلا وضو اذان نہ د ے۔ لَا يُؤَذِّنُ إِلَّا مُتَوَضِّئٌ(رواہ الترمذی عن ابی ھریر ة،باب ماجاءفی کراھیة الاذان بغیر اذان ۵۰/۱) علامہ کاسانی ؒ تحریر فرماتے ...

اذان کاجواب دینے کی فضیلت واہمیت

اذان کاجواب دینے کی فضیلت واہمیت: اذان کے دو پہلو یا دوحیثیتیں ہیں(۱)اذان نماز باجماعت کا اعلان اوربلاواہے ۔(۲)اذان ایمان کی دعوت وپکار اوردینِ حق کا منشور ہے ۔پہلی حیثیت سے ہرمسلمان کے لئے ضروری ہے کہ جیسے ہی اذان کی آواز کان میں پڑے، نماز ...

مخصوص اوقات واحوال کی مستحب سورتیں

مستحب سورتیں: رمضان المبارک میں قرآن کریم کی تلاوت کا خاص اہتمام کرنا چاہئے ،رمضان کے آخری عشرہ میں اور خاص کر آخری عشرہ کی طاق راتوں میں تلاوت قرآن کا زیادہ اہتمام کرنا چاہئے،ذی الحجہ کاپہلا عشرہ بالخصوص عرفہ کے دن،جمعہ کے دن ،فجر کے بعد اور ...

قرآنِ پاک دیکھ کر تلاوت کرنے کی فضیلت

قرآنِ پاک دیکھے بغیر تلاوت کرنے سے دیکھ کرتلاوت کرنا افضل ہے ،اس لئے کہ قرآن ِ پاک کو دیکھنا بھی ایک عبادت ہے ،اس طرح قراءت اورقرآنِ پاک کو دیکھنے کی دو عبادتیں جمع ہوجاتی ہیں،قاضی حسین شافعی ؒ ،امام غزالی ؒ اور سلف کی ایک جماعت کا یہی قول ہے ۔ ...

تلاوت ادب واحترام سے کرنا چاہئے

تلاوت ادب واحترام سے کرنا چاہئے: سب سے اہم چیز جس کا خاص اہتمام کرنا چاہئے ،وہ قرآنِ پاک کا ادب واحترام ہے ،بعض جاہل وناواقف قراءحضرات اس بارے میں غفلت ولاپرواہی برتتے ہیں ۔ دوران ِتلاوت ہنسی،شور وشغف اور بات چیت سے پر ہیز کرنا چاہئے ،اگر ...

مسجدکی پاکی وصفائی کی اہمیت وفضیلت (۲)

مسجدکی پاکی وصفائی میں وضوخانہ ،غسل خانہ اور بیت الخلاءکی صفائی کی بہت اہمیت ہے:الف وضوخانہ سے مسجدتک لمبی میٹ بچھائی جائے ؛اس لئے کہ وضوسے فارغ ہوکرآنے والاآدمی جب مسجد کی طرف آئے گا ، تو پیر گیلے ہونے کی وجہ سے راستہ کا گردوغبار اور بعض ...

مسجدکی پاکی وصفائی کی اہمیت وفضیلت (۱)

مسجدکی پاکی وصفائی کی اہمیت وفضیلت:مساجد اللہ کے گھر ہیں،جہاں اللہ تعالیٰ کی عبادت ،بندگی،تلاوت اور ذکر وغیرہ کیاجاتاہے اور عبادت کرنے والے بندے مسجد میں عبادت کے لئے حاضرہوتے ہیں، فرشتے ان کے ہم نشین ہوتے ہیں ،لہذا مساجدکو ظاہری وباطنی گندگیوں ...