اخلاقی تربیت

اخلاقی تربیت

مثالی طالب علم

حضرت تھانوی : مثالی طالب علم حکیم الامت حضرت مولانااشرف علی تھانوی ؒ جب دارلعلوم دیوبندمیں پڑھنے کے لئے آئے ،تو حضرت نے چارمعمولات کااہتمام فرمایا۔ رات میں جلد سونا اورآخری رات میں بیدارہونا پہلامعمول: حضرت تھانویؒ نے اپنے لئے کچھ ساتھی ...

مدرسین حضرات کے لئے دس نصیحتیں

مدرسین حضرات کے لئے دس نصیحتیں :حضرت مولاناقاری امیرالحسن صاحب رحمة اللہ علیہ استحضارِ نعمت نحمدہ ونصلی علی رسولہ الکریم،امابعد محترم دوستواوربزرگو!اللہ پاک نے ہمیں خدمت دین کی دولت عطافرمائی ہے ،یہ بہت بڑی نعمت ہے ،آج کل لوگ حافظ بن جاتے ...

مدارس میں دین پڑھارہے ہیں ،سکھانہیں رہےہیں

مدارس میں دین پڑھارہے ہیں ،سکھانہیں رہےہیں:حضرت مولانامفتی رفیع عثمانی صاحب مدظلہ صدردارالعلوم کراچی الحمدللہ و کفی وسلام علی عبادہ الذین الصطفی، اما بعد :فاعوذ با للہ من الشیطن الرجیم بسم اللہ الر حمن الر حیم لقد من اللہ علی المومنین اذ بعث ...

اخلاقی تربیت