اساتذہ کا کردار

اساتذہ کا کردار

حضرت مولانا محمدیوسف بنوری ؒ

حضرت مولانا محمدیوسف بنوری ؒ:آپ کانام سیدمحمدیوسف بن محمدزکریا ہے ،آپ کاسلسلہءنسب حضرت علی زین العابدین کے واسطہ سے حضرت علی بن ابی طالبؓ سے جاملتاہے ۔ آپ کی ولادت ۶ربیع الثانی ۱۳۶۲؁ھ مطابق۱۹۰۸؁ء کوپاکستان میں ہوئی ،آپ کے جدامجد سیدآدم ہندوستان ...

مدرسین حضرات کے لئے دس نصیحتیں

مدرسین حضرات کے لئے دس نصیحتیں :حضرت مولاناقاری امیرالحسن صاحب رحمة اللہ علیہ استحضارِ نعمت نحمدہ ونصلی علی رسولہ الکریم،امابعد محترم دوستواوربزرگو!اللہ پاک نے ہمیں خدمت دین کی دولت عطافرمائی ہے ،یہ بہت بڑی نعمت ہے ،آج کل لوگ حافظ بن جاتے ...

مدارس میں دین پڑھارہے ہیں ،سکھانہیں رہےہیں

مدارس میں دین پڑھارہے ہیں ،سکھانہیں رہےہیں:حضرت مولانامفتی رفیع عثمانی صاحب مدظلہ صدردارالعلوم کراچی الحمدللہ و کفی وسلام علی عبادہ الذین الصطفی، اما بعد :فاعوذ با للہ من الشیطن الرجیم بسم اللہ الر حمن الر حیم لقد من اللہ علی المومنین اذ بعث ...

طلبہ نعمت اورامانت

طلبہ نعمت اورامانت: شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی تقی عثمانی صاحب مدظلہ حضرات علماءکرام !السلام علیکم و رحمة اللہ و برکاتہمجھ سے فرمائش کی گئی ہے کہ تدریب المعلمین سے متعلق کچھ کلمات کہوں، اس سلسلہ میں آپ حضرات سے عرض ہے کہ،میں خود تدریب کا محتاج ...

معلم کے فرائض اور اس کی ذمہ داریاں

معلم کے فرائض اور اس کی ذمہ داریاں:حضرت مولاناسلیم اللہ خاں رحمۃ اللہ علیہ،تلخیص وپیش کش ابوفیضان قاسمی الحمدللہ و کفی وسلام علی عبادہ الذین الصطفی اما بعد :اعوذ با للہ من الشیطن الرجیم بسم اللہ الر حمن الر حیم لقد من اللہ علی المومنین اذ بعث ...

امام ابوعیسی ترمذی رحمہ اللہ

امام ابوعیسی ترمذی رحمہ اللہ:امام ترمذی کا نام محمدبن عیسی بن سورہ بن موسی ہے ،ابوعیسی کنیت ہے ،خراسان میں دریائے جیحون کے کنارہ ایک شہرترمذتھا ،جس میں بڑے بڑے علماءومحدثین پیداہوئے، اسی جہ سے اس کو مدینة الرجال کہاجاتاتھا ،اسی شہرکے ایک قصبہ ”بوغ“ ...

فخرالمحدثین حضرت مولاناسیدفخرالدین احمد صاحب مرادابادی ؒ

فخرالمحدثین حضرت مولاناسیدفخرالدین احمد صاحب مرادابادی ؒ: آپ کا اسم گرامی سیدفخرالدین احمد بن جناب حکیم سیدعالم بن منشی سیدعبدالکریم ہے ،آپ کا سلسلہ نسب بتیس واسطوں سے حضرت حسن بی علی بن ابی طالب ؓ سے جاملتاہے ۔ آپ کا خاندان ہرات ،لاہوراورملتان ...

شیخ الاسلام حضرت مدنی بحیثیت محدث

حضرت مدنی بحیثیت محدث :شیخ الاسلام حضرت مولانا سیدحسین احمد مدنی صدرالمدرسین وشیخ الحدیث دارالعلوم دیوبند اسم گرامی حسین احمد بن سید حبیب اللہ بن سیدپیرعلی صاحب،آپ حسب ونسب کے اعتبار سے آپ حسینی الاصل ہیں ،سلسلہ نسب حضرت علی زین العابدین کے ...

ؒامام محمدبن الحسن شیبانی

امام محمدبن الحسن شیبانیؒ:آپ کانام محمدبن الحسن بن فرقد ،ابوعبداللہ کنیت اور شیبانی ولاءًنسبت ہے ۔ آپ کے والدجزیرة العرب سے تھے ،شامی فوج میں شامل ہوگئے تھے ،اسی عرصہ میں فلسطین کے ایک دیہات اوردمشق کے شہر”حرستا“میں قیام پذیرتھے،بعدازاں کوفہ ...

سیدالفقہاءقاضی امام ابویوسف ؒانصاری

آپ کانام یعقوب بن ابراہیم بن حبیب بن سعدبن بحیر بجلی ہے،کنیت ابویوسف ہے ،اسی نام سے مشہور ہیں ،آپ کے جدامجدسعدبن بحیر صحابی رسول ہیں ،جن کا تعلق قبیلہ اوس سے ہے،آپ کی ولادت مرکز علم کوفہ میں ۱۱۳؁ھ میں ہوئی ۔(سیراعلاءالنبلاء۴۷۰/۷،حسن التقاضی فی سیرة ...

عروہ بن زبیر ؓفقیہ مدینہ تابعی کبیر

عروہ بن زبیر بن عوام آپ کا اسم گرامی ہے ،ابو عبداللہ کنیت ہے ،آپ کی ولادت ۲۶؁ھ میں ہوئی،آپ کے والد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پھوپی زادبھائی اور عشرہ مبشرہ میں سے ہیں،آپ کی والدہ ذات النطاقین اسماءبنت ابوبکر،آپ کے نانا سیدنا ابوبکر صدیق ؓ اور ...

فقیہ مدینہ قاسم بن محمد بن سیدنا ابوبکر صدیقؓ

فقیہ مدینہ قاسم بن محمد بن سیدنا ابوبکر صدیقؓ:آپ کا نام قاسم بن محمدبن سیدنا ابوبکرصدیق رضی اللہ عنہ ہے،ابومحمدکنیت ہے، آپ کی ولادت حضرت علی ؓ کی خلافت کے دور میں ہوئی،بچپن میں یتیم ہوگئے ،پھوپی جان ام المؤمنین حضرت عائشہؓ نے تعلیم وتربیت فرمائی ...

اساتذہ کا کردار