اصلاحی مضامین

اصلاحی مضامین

اساتذہ اورمعلمین قوم وملت کے راہنما

اساتذہ اورمعلمین قوم وملت کے راہنما اورہبرحضرت مولانا مفتی جمال الدین صاحب قاسمیصدرالمدرسین دارالعلوم حیدرآباد الحمدللہ رب العلمین والصلوة والسلام علی خاتم النبیین امابعد اساتذہ اورمعلمین قوم وملت کے راہنما اورہبرہوتے ہیں ،نسل نوکی تربیت ...

علماء ومصلحین کے فتنے

علماء ومصلحین کے فتنےحضر ت مولاناسید محمدیوسف صاحب بنور ی رحمۃ اللہ علیہ سب سے بڑا صدمہ یہ ہے کہ علماء ومصلحین کی جماعتوں میں جو فتنے آج کل رونما ہورہے ہیں، نہایت خطرناک ہیں ،تفصیل کے لئے موقع نہیں ہے؛ لیکن فہرست کے درجہ میں چند باتوں کو ذکر ...

جمہور اہل سنت سے اپنے کو وابستہ رکھئے

جمہور اہل سنت سے اپنے کو وابستہ رکھئےچشم کشااورفکرآمیز خطابمفکر اسلام حضرت مولانا ابوالحسن علی ندوی صاحب نورالله مرقدہ اللہ تعالیٰ کے ساتھ معاملہ درست رکھئے سب سے پہلی چیز یہ ہے کہ اللہ تعالی کے ساتھ معاملہ درست ہو، کسی درجہ میں تقوی ، ...

موت تم کو آپکڑے گی،تم جہاں کہیں بھی ہوں

موت تم کو آپکڑے گی، اگرچہ تم مضبوط قلعوں میں ہوں:حضرت مولانا مفتی شفیع عثمانی صاحبؒ أَيْنَمَا تَكُونُوا يُدْرِكْكُمُ الْمَوْتُ وَلَوْ كُنْتُمْ فِي بُرُوجٍ مُشَيَّدَةٍ (النساء:۷۸) جہاں کہیں تم ہوگے موت تم کو آپکڑے گی اگرچہ تم مضبوط قلعوں میں ...

مدرسین حضرات کے لئے دس نصیحتیں

مدرسین حضرات کے لئے دس نصیحتیں :حضرت مولاناقاری امیرالحسن صاحب رحمة اللہ علیہ استحضارِ نعمت نحمدہ ونصلی علی رسولہ الکریم،امابعد محترم دوستواوربزرگو!اللہ پاک نے ہمیں خدمت دین کی دولت عطافرمائی ہے ،یہ بہت بڑی نعمت ہے ،آج کل لوگ حافظ بن جاتے ...

مدارس میں دین پڑھارہے ہیں ،سکھانہیں رہےہیں

مدارس میں دین پڑھارہے ہیں ،سکھانہیں رہےہیں:حضرت مولانامفتی رفیع عثمانی صاحب مدظلہ صدردارالعلوم کراچی الحمدللہ و کفی وسلام علی عبادہ الذین الصطفی، اما بعد :فاعوذ با للہ من الشیطن الرجیم بسم اللہ الر حمن الر حیم لقد من اللہ علی المومنین اذ بعث ...

طلبہ نعمت اورامانت

طلبہ نعمت اورامانت: شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی تقی عثمانی صاحب مدظلہ حضرات علماءکرام !السلام علیکم و رحمة اللہ و برکاتہمجھ سے فرمائش کی گئی ہے کہ تدریب المعلمین سے متعلق کچھ کلمات کہوں، اس سلسلہ میں آپ حضرات سے عرض ہے کہ،میں خود تدریب کا محتاج ...

معلم کے فرائض اور اس کی ذمہ داریاں

معلم کے فرائض اور اس کی ذمہ داریاں:حضرت مولاناسلیم اللہ خاں رحمۃ اللہ علیہ،تلخیص وپیش کش ابوفیضان قاسمی الحمدللہ و کفی وسلام علی عبادہ الذین الصطفی اما بعد :اعوذ با للہ من الشیطن الرجیم بسم اللہ الر حمن الر حیم لقد من اللہ علی المومنین اذ بعث ...

امانت کی حفاطت اوراہمیت

امانت کی حفاطت اوراہمیت: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے جن اخلاق حسنہ کی تاکید فرمائی ہے اورشریعت نےجن صفات کو لازمہ ایمان قراردیاہے ،ان میں امانت بھی شامل ہے ۔حضرت انس ؓ فرماتے ہیں:رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے جب بھی کوئی خطبہ پیش فرمایا ،اس ...

حج عاشقانہ عبادت

حج عاشقانہ عبادت :شیخ الاسلام حضرت مولانا شبیر احمد عثمانی ؒ تحریر فرماتے ہیں :علماءمحققین کے نزدیک روزہ اور حج جمالی عبادات ہیں جواللہ تعالیٰ کی صفت جمال کا مظہر ونمونہ ہیں ،جب کوئی شخص کسی کی محبت وعشق میں گرفتارہوتاہے،جامِ محبت نوش کرتاہے ،توعشق ...

جمعہ کے دن کی سنتیں

جمعہ کے دن کی سنتیں: جمعہ کا دن نہایت متبرک ،سیدالایام اور یوم المزید کی ایک شاندار مثال ہے۔            آخرت میں ایک دن ہےجس کو''یوم المزید"'کہاجاتا ہے ،جس میں جنتیوں کوہفتہ میں ایک مرتبہ ...

اذان کے بعد کی دعائیں

اذان کے بعد کی دعائیں: جب اذان مکمل ہوجائے، تو سب سے پہلے درود ابراہیمی پڑھے ،اس کے بعد اذان کے بعد کی عائیں پڑھے ،احادیث میں کئی دعائیں وارد ہوئی ہیں ،اللہ تعالیٰ ٰ تو فیق عطافرمائے، تو تمام دعاؤوں کو پڑھے۔ ابن ھمام ؒ نے اذان کے بعد کی پانچ ...