حمدونعت نبی ﷺ

حمدونعت نبی ﷺ اورنظم

شب قد ر کے فضائل پر مشتمل ایک خوبصورت نظم :

شب قد ر کے فضائل پر مشتمل ایک خوبصورت نظم اظہارخیال حضرت اقدس مولانا قاری صدیق احمد صاحب باندوی ؒ پیش کش: حافظ وقاری محمدکلیم اللہ صاحب غیثی استاذ جامعہ غیث الہدی بنگلور

ماہ صیام آیا:نظم

مبارک ہو مسلمانو!ماہ صیام آیا : عارف باللہ حضرت مولانا قاری سیدصدیق صاحب باندوی رحمۃ اللہ علیہ کی ایک خوب صورت نظم جوفضائل رمضان اوراستقبال رمضا ن پر مشتمل ہے ،آپ حضرات کی خدمت میں پیش کی جارہی ہے آواز :قاری خوش الحان حافظ محمدکلیم اللہ صاحب ...

دل مشتاق کو مسرت کی نویددے نظم

حجاج کا شوق:محترم قارئین کرام! آپ حضرات کی خدمت میں زائرین حرم ین شریفین کے شوق وجذبات پر مشتمل شاندارنظم پیش کی جارہی ہے ۔ دل مشتاق کو مسرت کی نویددے ۔جان مضطرکو مولی قراردید دے۔ اظہارخیال داعی اسلام حضرت اقدس مفتی مولانا محمداسلم صاحب ...

محمد کاروضہ قریب آرہاہے

محمد کاروضہ قریب آرہاہے، ایک دل کش وشاندار نعت شریف بآواز حافظ محمدمحمدکلیم اللہ صاحب غیثی استاذجامعہ غیث الہدی بنگلور

حوروملک کے ساتھ رب بھی ان کا مدح سرا نعت

حوروملک کے ساتھ رب بھی ان کا مدح سراہے ،نتیجہء فکر داعی اسلام مفتی محمداسلم صاحب رشادی مدظلہ العالی پیش کش حافظ محمدکلیم اللہ صاحب غیثی

ہے حمدتیری ہرایک لب پر اللہ اکبراللہ اکبر

ہے حمدتیری ہرایک لب پر اللہ اکبراللہ اکبر: نتیجہء فکر: حضرت مولانا مفتی محمدشعیب اللہ خاں حفظہ اللہ ورعاہ ، آواز: قاری عرفان خاں صاحب

حافظِ قرآن کی فضیلت نظم

تخلیق : مفتی محمداسلم صاحب رشادی ،آواز حافظ محمدکلیم اللہ غیثی

خلق میں اجمل خلق میں اکمل: نعت

کاوش:حضرت مولانا مفتی محمداسلم صاحب آواز :حافظ کلیم اللہ صاحب

السلام السلام: نعت

السلام السلام: نعت تخلیق: حضرت اقدس مفتی محمد اسلم صاحب رشادی مدظلہ آواز حافظ محمد کلیم اللہ صاحب غیثی

حجاج کی روانگی اوردعاء کی درخواست نظم

حجاج کی روانگی اوران سے دعاکی درخواست کے سلسلہ میں ایک رقت آمیز وپراثرنظم نتیجہ فکر حضرت مولانا محمدلطف اللہ صاحب مظہر رشادی امام وخطیب مسجدقادریہ بنگلور ،آواز حافظ محمدکلیم اللہ صاحب غیثی