خوشگوار ازدواجی زندگی

بیویوں کے درمیان عدل وانصاف

ایک سے زیادہ بیویاں ہوں،توان سب کے درمیان عدل وانصاف اورمساوات وبرابری کا برتاؤ کرنا ضروری ہے ۔ اسلام سے پہلے بھی ایک مردکے لئے متعددبیبیاں رکھنادنیاکے تمام مذاہب میں جائزسمجھاجاتاتھا ،عرب ،ہندوستان ،ایران مصروغیرہ ممالک کی ہرقوم میں تعددکارواج ...

مکان بیوی کا بنیادی حق

نفقہ میں مکان اوررہائش کا انتظام بھی شامل ہے، اس کوفقہاء”سکنی“سے تعبیرکرتے ہیں ،اللہ تعالیٰ نے بیوی کے لئے رہائش کے انتظام کو واجب قراردیاہے ۔ اسکنوھن من حیث سکنتم من وجدکم۔(الطلاق: ۶) رہائش گاہ کے سلسلہ میں بنیادی احکام درج ذیل ہیں ...

بیوی کے حقوق

بیوی کے حقوق: اللہ تعالیٰ کا ارشادہے ولھن مثل الذی علیھن بالمعروف۔ (البقرة: ۲۲۸) عورتوں کاحق مردوں پرویسے ہی ہے جیسے دستورکے موافق مرودں کا حق عورتوں پرہے ۔ جس طرح شوہرکے حقوق بیوی پرہیں، اسی طرح اوراسی قدربیوی کے حقوق بھی شوہر کے ذمہ ہیں ...

شوہرکے حقوق

شوہرکے حقوق :شریعت میں جن اعزہ اوررشتہ داروں کے حقوق زیادہ ہیں ان میں سے شوہروبیوی بھی ہیں؛ چونکہ پوراخاندانی نظام ازدواجی رشتہ ہی سے متعلق ہے ،اسی سے خاندان کی تشکیل ہوتی ہے اورخاندان کا دائرہ وسیع ہوتاہے ۔ زوجین کے سلسلے میں شریعت کا عمومی ...

نکاح کا مسنون طریقہ

نکاح کا مسنون طریقہ: جب طرفین نکاح کے لئے آمادہ ہوں،تو مسجدمیں کسی نماز کے بعد مجلسِ نکاح منعقدکی جائے، اس لئے کہ مسجد نزولِ رحمت وبرکت کی جگہ ہے ،ملائکہ ،نیک اورمتقی لوگوں کا اجتماع ہوتاہے ،نکاح کے بندھن میں بندھنے کے وقت دولہا ودلہن دعاؤں کے ...

مخطوبہ کو دیکھنے کے اصول واحکام

مخطوبہ کو دیکھنے کی اجازت: انسان جب کسی چیزکوحاصل کرنا چاہتاہے، تواس کی دلی خواہش ہوتی ہے کہ پہلے اس کو دیکھ لے؛ کیونکہ دیکھنے کے بعدسوچنے اورسمجھنے کا موقع ملتاہے ،اسلام نے انسان کی اس فطرت کا صرف لحاظ ہی نہیں؛بلکہ حکم دیاہے کہ اگرتم کسی لڑکی سے ...

رشتہءنکاح میں لڑکے اورلڑکی کی رائےکالحاظ

رشتہءنکاح میں لڑکے کی رائے کا بھی لحاظ:رشتہءنکاح میں جس طرح لڑکے کو اپنے بزرگوں کا احترام اوران کے تجربات سے استفادہ اوران کے انتخاب پرراضی رہنا چاہئے ،اسی طرح والدین اورخاندانی بزرگوں کو چاہئے کہ وہ رشتہ کے سلسلہ میں لڑکے کی رائے اورجذبات کا لحاظ ...

لباس زندگی کا انتخاب

لباس زندگی کا انتخاب: انسانی معاشرے کی داغ بیل ایک مرد اور ایک عور ت سے پڑتی ہے ،بچہ پیداہونے سے پہلے اپنی ماں کی کوکھ میں نشوونماپاتاہے ،پھرآغوشِ مادرمیں آجانے کے بعد اس کی سب سے پہلی درسگاہ ماں کی گودہوتی ہے ،جہاں سے اس کی تربیت کا آغازہوتاہے ...

وقت پرنکاح کرنے میں اپنی اورمعاشرہ کی حفاظت

وقت پرنکاح کرنے میں اپنی اورمعاشرہ کی حفاظت: معاشرہ کو فواحش ومنکرات سے بچانے اورپاکیزہ بنانے کے لئے اسلام کی تعلیم یہ ہے کہ ایک شخص بالغ ہونے کے بعد اپنے حالات کا جائزہ لے کر اس بات کی کوشش کرے کہ جلداز جلد رشتہءنکاح سے اپنے آپ کو وابستہ کرلے ۔ ...

نکاح کی فضیلت ،مقاصد اوراحکامات

نکاح کی فضیلت:کہاجاتاہے کہ انسان ”ایک سماجی حیوان “ہے یعنی وہ اپنی بہت سی ضروریات کے لئے سماج کا محتاج ہے ، انسان کو اس بات کی ضرورت ہوتی ہے کہ وہ خاندان کے زیرِسایہ زندگی گزارے۔ خاندان کی بنیادنکاح ہے ،نکاح ہی سے ایک جوڑابنتاہے ،پھروہ جوڑاایک ...

خوش گوارازدواجی زندگی

خوش گوارازدواجی زندگی کی تالیف کا پس منظر: تمام تعریفیں اس مہربان رب کے لئے ہیں جس نے انسان کو ایک جان سے پیدافرمایا اوراس کے سکون کے لئے اس کی رفیقہءحیات کوبھی پیدافرمایا۔ لاکھوں درودوسلام ہوآقائے مدنی رحمة للعالمین صلی اللہ علیہ وسلم پر جنہوں ...