درس حدیث

درس حدیث

زادالمعادفی ھدی خیرالعباد: تعارف

زادالمعادفی ھدی خیرالعباد: صاحب کتاب،ابن القیم جوزی(المتوفی۷۵۱ھ) رحمة اللہ علیہ ہیں،مفکراسلام حضرت مولانا ابوالحسن علی ندوی رحمة اللہ علیہ نے ”تاریخ دعوت وعزیمت “میں آپ کا تذکرہ فرمایاہے نیز ابن جوزی ؒ کی تصانیف کا اجمالاً اور” زادالمعاد“کا تفصیلًا ...

اذان کے بعد دعائیں قبول ہوتی ہیں

اذان کے بعد دعا قبول ہوتی ہیں:دعاکی قبولیت میں بنیادی دخل، تو اللہ تعالیٰ کے ساتھ دعاکرنے والے کے تعلق اور اس اندرونی کیفیت کو ہوتاہے جس کو قرآن مجید میں ”اضطرار “اور ”ابتہال “سے تعبیر فرمایاگیاہے۔ اس کے علاوہ کچھ خاص احوال اور اوقات بھی ایسے ...

اذان کا شرعی حکم اورمسائل اذان

اذان کا شرعی حکم اورمسائل اذان : اذان نماز باجماعت کااعلان وبلاوا ہے، ایمان کی دعوت وپکارہے اورشعارِاسلام میں سے ہے- اسی وجہ سے شریعت اسلامیہ نے اس کو پنج وقتہ نمازوں اور جمعہ کے لئے سنتِ مؤکدہ (قریب من الواجب) قراردیاہے۔ بعض علماءنے ...

الترغیب والترھیب :تعارف

صاحب الترغیب والترھیب :علامہ امام محدث حافظ عبدالعظیم بن عبدالقوی ابومحمدزکی الدین منذری شامی بصریؒ ہیں،جن کی ولادت باسعادت شعبان المعظم ۵۸۱اوروفات ۴/ذی قعدہ ۶۵۶ھ میں ہوئی ۔ حافظ منذریؒ کے متعلق آپ کے لائق شاگردعلامہ شرف الدین عزالدین فرماتے ...

مؤذنین کا مقام ومرتبہ

اسلام کے عظیم شعار اذان دینے والے، اللہ کے منادی ،اس کے ترجمان اور اللہ تعالیٰ کے مُبلِّغ اورمؤذنین کا مقام ومرتبہ شریعت اسلامیہ میں بہت بلند ہے، احادیث شریفہ میں مؤذنین کے بڑ ے فضائل آئے ہیں ۔ حضرت ابو سعید خدری ؓسے روایت ہے : رسول اللہ ﷺ نے ...

اذان کی فضیلت اور اہمیت

اسلام کے بنیادی ارکان میں نمازعبادت وبندگی ،تسلیم ورضاء،فرماںبرداری اور وحدت و اجتماعیت کا حسین وجمیل پیکر ہے اور اذان نمازباجماعت کا اعلان وبلاوا ہے ،پوری آبادی کے لئے امن وامان کا سبب ہے ،نیک بندوں کے لئے رحمت کا باعث اور شیطان کے لئے زحمت ...

احیاء العلوم(امام غزالیؒ): تعارف

احیاء العلوم :( عربی میں احیاء علوم الدین )اپنے فن”علم باطن“(احسان)میں شاہکاروبے نظیر،عظیم ومقبول ترین تصنیف ہے جس سے ہرزمان ومکان میں مشائخ عظام ،علماءکرام ،خواص وعوام استفادہ کرتے آئے ہیں ،اس قابل وصدافتخارکتاب کے مصنف مشہورومتبحرعالم دین،متقی ...

رسول اللہ ﷺ نے بنفس نفیس اذان دی ہے؟

رسول اللہ نے اذان دی ہے؟اس سلسلہ میں حضرات محدثین کے درمیان اختلاف ہے امام ترمذی ؒنے روایت کی ہے :حدثنا یحی بن موسی نا شبابة بن سوارناعمر بن الرماح عن کثیر بن زیاد عن عمرو بن عثمان بن یعلی بن مرة عن ابیہ عن جدہ انھم کانوامع النبی ﷺ فی سفر، ...

اذان کی مشروعیت حکم نبوی اور قرآن کریم سے

اذان کی مشروعیت : اذان کا لغوی معنی اعلام ہے، (اطلاع دینا ،اعلان کرنا)اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے ،واذان من اللہ ،ورسولہ (اللہ اوراس کے رسول کی طرف سے اطلاع واعلان ہے ،اذان کاشرعی معنی الاعلام بوقت الصلوةبالفاظ مخصوصة،مخصوص الفاظ کے ذریعہ دخول وقت ...

معارف الحدیث اوراس کی خصوصیات

معارف الحدیث جو آٹھ جلدوں پرمشتمل ہے ،برصغیرہندوپاک کے دینی گھروں میں محتاجِ تعارف نہیں،یہ قابل قدر تالیف بلند مرتبت اسلامی مفکرومصنف، عظیم خطیب ومتبحرعالم ِدین حضرت مولانا محمدمنظورنعمانی رحمة اللہ علیہ کی ہے ۔ حضرت والا کی ذات گرامی دارالعلوم ...

اذان کا آغاز اورا س کی تاریخ

اذان کا آغاز اورا س کی تاریخ: رسول ا للہ ﷺ اور صحابہ کرام ؓاجمعین مکہ معظمہ سے ہجرت فرماکر مدینہ طیبہ تشریف لائے ،نمازباجماعت اداکرنے ک ے لئے مسجد بنائی گئی ، رسول اللہ ﷺ اورحضرات صحابہؓ نے دیکھا کہ نماز باجماعت اداکرنا مطلوب وموکدہے ،ایک ...