سیرت وسوانح

سیرت وسوانح

فخرالمحدثین حضرت مولاناسیدفخرالدین احمد صاحب مرادابادی ؒ

فخرالمحدثین حضرت مولاناسیدفخرالدین احمد صاحب مرادابادی ؒ: آپ کا اسم گرامی سیدفخرالدین احمد بن جناب حکیم سیدعالم بن منشی سیدعبدالکریم ہے ،آپ کا سلسلہ نسب بتیس واسطوں سے حضرت حسن بی علی بن ابی طالب ؓ سے جاملتاہے ۔ آپ کا خاندان ہرات ،لاہوراورملتان ...

شیخ الاسلام حضرت مدنی بحیثیت محدث

حضرت مدنی بحیثیت محدث :شیخ الاسلام حضرت مولانا سیدحسین احمد مدنی صدرالمدرسین وشیخ الحدیث دارالعلوم دیوبند اسم گرامی حسین احمد بن سید حبیب اللہ بن سیدپیرعلی صاحب،آپ حسب ونسب کے اعتبار سے آپ حسینی الاصل ہیں ،سلسلہ نسب حضرت علی زین العابدین کے ...

ؒامام محمدبن الحسن شیبانی

امام محمدبن الحسن شیبانیؒ:آپ کانام محمدبن الحسن بن فرقد ،ابوعبداللہ کنیت اور شیبانی ولاءًنسبت ہے ۔ آپ کے والدجزیرة العرب سے تھے ،شامی فوج میں شامل ہوگئے تھے ،اسی عرصہ میں فلسطین کے ایک دیہات اوردمشق کے شہر”حرستا“میں قیام پذیرتھے،بعدازاں کوفہ ...

سیدالفقہاءقاضی امام ابویوسف ؒانصاری

آپ کانام یعقوب بن ابراہیم بن حبیب بن سعدبن بحیر بجلی ہے،کنیت ابویوسف ہے ،اسی نام سے مشہور ہیں ،آپ کے جدامجدسعدبن بحیر صحابی رسول ہیں ،جن کا تعلق قبیلہ اوس سے ہے،آپ کی ولادت مرکز علم کوفہ میں ۱۱۳؁ھ میں ہوئی ۔(سیراعلاءالنبلاء۴۷۰/۷،حسن التقاضی فی سیرة ...

عروہ بن زبیر ؓفقیہ مدینہ تابعی کبیر

عروہ بن زبیر بن عوام آپ کا اسم گرامی ہے ،ابو عبداللہ کنیت ہے ،آپ کی ولادت ۲۶؁ھ میں ہوئی،آپ کے والد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پھوپی زادبھائی اور عشرہ مبشرہ میں سے ہیں،آپ کی والدہ ذات النطاقین اسماءبنت ابوبکر،آپ کے نانا سیدنا ابوبکر صدیق ؓ اور ...

فقیہ مدینہ قاسم بن محمد بن سیدنا ابوبکر صدیقؓ

فقیہ مدینہ قاسم بن محمد بن سیدنا ابوبکر صدیقؓ:آپ کا نام قاسم بن محمدبن سیدنا ابوبکرصدیق رضی اللہ عنہ ہے،ابومحمدکنیت ہے، آپ کی ولادت حضرت علی ؓ کی خلافت کے دور میں ہوئی،بچپن میں یتیم ہوگئے ،پھوپی جان ام المؤمنین حضرت عائشہؓ نے تعلیم وتربیت فرمائی ...

انورشاہ کشمیریؒ

امام العصرحضرت مولانا محمدانورشاہ کشمیریؒ:آپ کا نام محمدانورشاہ بن شیخ معظم شاہ بن شاہ عبدالکبیربن شاہ عبدالخالق ہے ،آبائی وطن بغدادہے ، آپ کی ولادت سے دوصدی پہلے آپ کا خاندان بغداد سے منتقل ہوکر اولاملتان،پھرلاہوربعدازاں کشمیرمیں فروکش ہوا ۔ آپ ...

شیخ الہند مولانا محمودحسن دیوبندیؒ کی تعلیمی وتدریسی خدمات

شیخ الہندمولانا محمودحسن دیوبندیؒ کی تعلیمی وتدریسی خدماتآپ کی شخصیت سازی میں حجة الاسلام حضرت نانوتویؒ کا کردار نام ونسب ولادت باسعادت آپ کا اسم گرامی محمودحسن والدمحترم کا نام ذوالفقارعلی بن فتح علی ،۱۲۶۸ھ مطابق ۱۸۵۱ءمیں قصبہءبریلی میں آپ ...

حجة الاسلام مولانامحمدقاسم نانوتویؒ

حجة الاسلام مولانامحمدقاسم نانوتویؒ:آپ کانام محمدقاسم ،تاریخی نام خورشید حسین اوروالدکا نام نام شیخ اسدعلی ہے ،چوالیس واسطوں سے آپ کانسب عالی فقیہ مدینہ حضرت قاسم بن محمد بن ابوبکر ؓ سے جاملتاہے ۔ ولادت ،تعلیم وتربیت آپ کی ولادت باسعاد ت ...

علامہ بغوی اور مصابیح السنة

علامہ بغوی اور مصابیح السنة:حسین بن مسعودفراءنام ،محی السنہ لقب اورابومحمدکنیت ہے۔علامہ بغوی امام مفسرمحدث عقلی ونقلی علوم کے ماہر،علم وعمل کے جامع ،عابدوزاہدبزرگ تھے۔ آپ کی تاریخ ولادت کتب تاریخ میں نہیں ملتی،”معجم البلدان“میں آپ کی تاریخ ولادت ...

نورالانواراورملاجیون

نورالانواراورملاجیون: ملاجیون کا نام احمدبن ابوسعیدبن عبدالرزاق بن خاصہءخداہے ،ملاجیون کے نام سے مشہور ہیں۔ ملا جیونؒ کی ولادت با سعادت۱۰۴۷ھ میں لکھنو کے قصبہ” امیٹھی“ میں ہوئی،آپ کی پرورش اسی علاقہ میں ہوئی،آپ نے سات سال کی عمر میں بہت تھوڑی سی ...

علامہ جلال الدین سیوطی

علامہ جلال الدین سیوطی کا تعارف :آپ کا نام عبد الرحمن بن ابی بکر، کنیت ابو الفضل، لقب جلال الدین ہے۔ ولادت باسعادت :آپ ۸۴۹ ھ میں نواح مصر میں’ سیوط‘ یا ’اسیوط ‘نامی شہر میں پیداہوئے،آپ کو ”ابن الکتب‘ ‘ بھی کہا جاتا ہے، ایک مرتبہ آپ کے والد نے ...