علمی وفقہی تحقیقات

علمی وفقہی تحقیقات

وتر کی نمازسےمتعلق مدلل ومفصل بحث

وتر کی نمازسے متعلق مدلل ومفصل بحث: ابوفیضان قاسمی نمازوترکے متعلق گیارہ ضروری واختلافی مباحث ہیں:(۱)نماز وترواجب ہے۔(۲)نماز وتر کا وقت عشاءکی نماز کے بعد سے صبح صادق کے درمیان ہے۔(۳)اگر وتر فوت ہوجائے، تو اس کی قضاءلازم ہے ۔(۴)وتر کی رکعت کی ...

رکوع مل گیا، تو رکعت مل گئی

رکوع مل گیا، تو رکعت مل گئی الحمدلله رب العالمين، والصلوة والسلام على سيد المرسلين ، وعلى من تبعهم باحسان الى يوم الدين ، امابعد: جمہورامت کا مذہب احادیث صحیحہ، آثار صحابہ اور اقوال فقہاء کی روشنی میں پوری امت اس بات پرمتفق ہے کہ جو امام ...

توسل کی شرعی حیثیت

توسل کا مسئلہ ذوجہتیں ہے،ایک طرف بدعتی حضرات وسیلہ میں غلوکرتے ہوئے ہرقسم کی بدعات وخرافات حتی کہ کفروشرک کا ارتکاب کرتے ہیں،دوسری طرف اصحابِ ظواہروغیرہ وسیلہ پرمطلقًاشرک کاحکم لگاتے ہوئے حدودشرعیہ سے تجاوز کرجاتے ہیں،مندرجہ ذیل سطورمیں توسل کی ...

قربانی اوراحکام ذی الحجہ

قربانی اوراحکام ذی الحجہ /عشرہ ذی الحجة کی فضیلت:ذی الحجہ کا مہینہ حج اور قابل احترام مہینوں میں سے ہے ،اللہ تعالیٰ نے قرآن پاک میں دسویں ذی الحجہ کی صبح اور اس کی راتوں کی قسم کھائی ہے،حج کی عظیم عبادت اور قربانی اسی ماہ میں اداکی جاتی ہے ،حرم ...

مشکوة المصابیح اورخطیب تبریزیؒ

مشکوة المصابیح اورخطیب تبریزیؒ: اسم گرامی محمدبن عبداللہ ،کنیت ابوعبداللہ ،ولی الدین لقب اورآپ خطیب تبریزی کے نام سے مشہورہیں ۔ آپ آٹھویں صدی کے علماءمیں سے ہیں ،علامہ خطیب تبریزیؒ کے حالات کتابوں میں مذکورنہیں ہیں؛لیکن جن لوگوں نے خطیب تبریزی ...

احمدرضاخاں صاحب اورفرقہءبریلوت

احمدرضاخاں صاحب اورفرقہءبریلوت: برصغیر کی تاریخ ہمیں بتاتی ہے کہ اہل تشیع مغلیہ سلطنت کے دورِعروج میں سرزمین ہندپراپنے افکارونظریات کے فروغ اورعقائد کی تشہیرکے لئے باقاعدہ منصوبہ بندی کے ذریعہ تمام اسلامی اقداروروایات اورمعتقدات ومسلمات کو مسخ کرنے ...

ماہ رجب کے فضائل ،بدعات اور خرافات

محترم قارئین کرام ! ایک عرصہ ءدراز پہلے حضرت مولانا مفتی محمدجمال الدین صاحب قاسمی صدرالمدرسین وصدرمفتی دارالعلوم حیدراباد کو ایک پمفلٹ موصول ہوا،جو ماہ رجب کے فضائل ،بدعات وخرافات پر مشتمل تھا ،آپ نے احقر کو اس پمفلٹ کاجائزہ ،اس کے مشتملات کی ...

فجرکی سنت کب تک اداکرسکتے ہیں ؟

الحمدللہ رب العالمین، والصلوة والسلام علی سیدالمرسلین ،وعلی من تبعھم باحسان الی یوم الدین ،امابعد فجرکی سنت اورپنج وقتہ نمازوں کی سنن میں اصل حضرت ام حبیبہؓ کی روایت ہے : آپ علیہ السلام نے ارشادفرمایا من صلی ثنتی عشرة رکعة فی الیوم ...

مدارس کاقیام،تحفظ اورترقی کے اصول

مدارس کاقیام،تحفظ اورترقی کے اصول الحمدللہ رب العالمین والصلوة والسلام علی رسولہ محمدبن عبداللہ الامین وعلی آلہ واصحابہ اجمعین امابعد : حضرات علماءکرام، ذمہ دارانِ عالی مقام ! آج الحمدللہ ہم چنددینی مدارس کے ذمہ داران اوراساتذہ کرام ایک ...

حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانویؒ کے کثرت ِتصانیف کے ظاہری اسباب

حضرت تھانویؒ کے کثرت ِتصانیف کے ظاہری اسباب: امام راغب اصفہانی نے مفردات القرآن میں لکھا ہے التقبل قبول شیءعلی وجہ یقتضی ثوابا کالھدیة۔(مفردات القرآن:۴۳۸) قبول کہتے ہیں :کسی چیز کااس طریقہ پر لینا کہ وہ بدلہ دئے جانی کی مستحق ہو ،جیسے ہدیہ ...

ختم نبوت اورہماری ذمہ داری

ختم نبوت اورہماری ذمہ داری:اسلامی عقائدمیں ایک اہم اوربنیادی عقیدہ” عقیدہ ختم نبوت “ہے ،جس کا حاصل یہ ہے کہ جن وانس کی رشدوہدایت کے لئے اللہ تعالیٰ نے انبیاءعلیہم السلام کاعظیم الشان سلسلہ جاری فرمایا، اس سلسلہ کو سیدالمرسلین خاتم النبیین حضرت ...